مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد / بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے اگلے مرحلے کی مشترکہ ترجیحات پر عمل درآمد کے لیے تیاری شروع کر دی ہے۔
غیر ملکی جریدے کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ گذشتہ 10 سالوں کے دوران سی پیک نے پائیدار اقتصادی ترقی کی بنیاد رکھتے ہوئے پاکستان کو ماضی میں بجلی کی قلت اور کمزور بنیادی ڈھانچے کی وجہ سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کو کم کرنے میں مدد دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مختصر مدت میں ہم زیر تعمیر بنیادی ڈھانچے کے بڑے منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی امید رکھتے ہیں جبکہ دونوں ممالک کے تمام سیاسی دھڑے اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنے پر مکمل اتفاق رائے رکھتے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے ہمیں فوری طور پر طویل عرصے سے تاخیر کا شکار ڈھانچہ جاتی بنیادیں رکھنے کی ضرورت ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…