Everyday News

اسلام آباد: محکمۂ موسمیات نے بارش اور برف باری کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد: محکمۂ موسمیات نے مغربی لہروں کے پیش نظر 8 نومبر سے 10 نومبر کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق اس موسمی نظام کے زیر اثر کوئٹہ، خاران، ہرنائی، چمن، زیارت، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، پشین، ژوب، موسیٰ خیل، سبی، مستونگ میں آندھی چلنے کا امکان ہے۔ قلات، نوشکی اور چاغی 6 اور 7نومبر کی شام جبکہ 7 نومبر کو ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ غازی خان، لیہ، بھکر، سرگودھا، میانوالی، خوشاب، اسلام آباد، اور پوٹھوہار ریجن میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

علاوہ ازیں چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مردان، نوشہرہ، پشاور، کوہاٹ، کرم، بنوں میں بھی گرج چمک کے سداتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

جبکہ میانوالی، سرگودھا، خوشاب، مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، اٹک، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، فیصل آباد، جھنگ میں 9 نومبر کی شب بارش کا امکان ہے۔

مزید یہ کہ کشمیر گلگت بلتستان اور سکردو میں 9 اور 10 نومبر کو آںدھی، بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں رات گئے اور صبح سویرے دھند پڑنے کا امکان ہے۔

لہٰذا بارش اور برف باری کے دوران درجہ حرارت 2 سے 3 ڈگری گرنے کا امکان ہے۔ کسانوں کو موسم کے مطابق اپنی سرگرمیاں جاری رھنے کی تلقین کی گئی ہے۔ نیز شمالی علاقوں میں آنے والے سیاحوں اور مسافروں کو اس دوران محتاط رہنے کی ہداہات ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

10 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago