وزیرِ اعظم جلد ایل ڈی اے نیا پاکستان اپارٹمنٹس کا آغاز کریں گے

لاہور: وزیرِ ہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم پاکستان جناب عمران خان جلد لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نیا پاکستان اپارٹمنٹس کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُن کا کہنا تھا کہ اس پراجیکٹ کے تحت 35 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کیے جائیں گے جبکہ پہلے مرحلے میں 4 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر ہوگی۔

اُنہوں نے کہا کہ بزدار حکومت لوگوں کو آسان شرائط پر اپنے ذاتی مکانات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے اور اس ضمن میں تمام تک اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top