وزیرِ اعظم آج لاہور میں دنیا کے سب سے بڑے میاواکی جنگل کا افتتاح کریں گے

لاہور: وزیرِ اعظم عمران خان آج لاہور میں دنیا کے سب سے بڑے میاواکی جنگل کا افتتاح کریں گے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

یہ پراجیکٹ وزیرِ اعظم کی مون سون شجرکاری مہم کا حصہ ہے۔

یہ میاواکی جنگل 100 کنال اراضی پر محیط ہے جس میں 1 لاکھ 65 ہزار پودے لگائے گئے ہیں۔

لاہور میں مزید 53 میاواکی جنگلات کا بھی قیام کیا جا رہا ہے تاکہ شہر کا ماحولیاتی تحفظ بہتر انداز میں کیا جا سکے۔

علاوہ ازیں مون سون شجر کاری مہم کے تحت 500 ملین درخت لگائے جا رہے ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top