وزیرِ اعظم آج رشکئی اکنامک زون کا افتتاح کریں گے

رشکئی: وزیرِ اعظم عمران خان آج رشکئی کے خصوصی اقتصادی اقتصادی زون کا افتتاح کریں گے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

رشکئی اسپیشل اکنامک زون پاک چین اقتصادی راہداری کا حصہ ہے جو کہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کے لحاظ سے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔

یہ خیبر پختونخوا حکومت اور خیبر پختونخوا اقتصادی زون ڈیویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کا ایک فلیگ شپ منصوبہ ہے۔

رشکئی اسپیشل اکنامک زون ایک ہزار ایکڑ اراضی پر محیط ہے اور یہ ایم ون موٹروے پر سی پیک روٹ سے منسلک ہے جس کی وجہ سے یہ ایک نمایاں اہمیت کا حامل ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top