لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے وائس چیئرمین ایس ایم عمران کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان رواں ہفتے ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان ہاؤسنگ اپارٹمنٹس کا افتتاح کریں گے۔
اُن کا کہنا تھا کہ ہلوکی کے قریب ایل ڈی اے سٹی کے اس پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کے تحت 4 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کی جائے گی۔
اُن کا کہنا تھا کہ یہ پراجیکٹ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے 50 لاکھ مکانات کی جانب ایک پہلا قدم ہے جس سے معاشرے کے نچلے طبقے کی رہائش کا انتظام ہوگا۔
ایک سوال کے جواب میں اُن کا کہنا تھا کہ ایک ہاؤسنگ یونٹ کی قیمت 27 لاکھ روپیہ مقرر کی گئی ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…