اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان آج سکھر کا دورہ کریں گے جہاں وہ سندھ کے لیے 446 ارب کے میگا ڈیویلپمنٹ پیکج کا اعلان کریں گے۔
یہ اعلان وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا۔
اُن کا کہنا تھا کہ یہ پیکج گزشتہ سال دیے گئے 1100 ارب کے کراچی ڈیویلپمنٹ پیکج سے ہٹ کر ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ ان دونوں پیکجز سے سندھ کے پسماندہ علاقوں کی محرومیوں کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…