اپریل میں ترسیلات زر 2.8 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد: رواں سال اپریل میں ترسیلات زر 2.8 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں جس پر وزیرِ اعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُنہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ میں 24.2 ارب ڈالر کی ترسیلات آئیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top