راوی اربن ڈیویلپمنٹ اور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ دونوں حکومت کے اہم منصوبے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی(روڈا) اورسینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ(سی بی ڈی) دونوں حکومت کے اہم منصوبے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی اورسینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ والٹن کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا۔

وزیراعظم نے جائزہ اجلاس میں بتایا کہ راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اورسینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے ملک میں جدید، خود انحصار، صاف اور سبز رہائشی اور کاروباری سہولتوں کو فروغ دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ منصوبے ملک میں ہاؤسنگ اور تعمیراتی شعبوں میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ  دینے کے لیے بہت اہم ہیں۔

حکام نے بتایا کہ سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ (سی بی ڈی) میں سڑکوں، سیوریج اور نکاسی آب سمیت بنیادی ڈھانچے کی ترقی پرکام تیزی سے جاری ہے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ قابل تجدید توانائی سے چلنے والی جدید ترین انڈسٹریل اسٹیٹ بھی بہت جلد شروع کر دی جائےگی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago