Graana News

حکومت کی جانب سے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے جدید طرزِ تعمیر کے رہائشی منصوبوں کے اجراء کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جدید طرزِ تعمیر پر مشتمل ہاؤسنگ سوسائٹیز اور گھر بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 

اسلام آباد میں منعقدہ اہم اجلاس کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے پراپرٹی مارکیٹ میں سرمایہ کاری سے متعلق وزیراعظم نے کہا کہ غیر ملکیوں کی خاطر گھر بنانے کے لیے پیشہ ور کمپنیوں کی خدمات حاصل کی جائیں۔

 

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کو سمندر پار پاکستانیوں کی ریئل اسٹیٹ مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے امکانات کے بارے میں آگاہ کیا۔

 

وزیر اعظم نے یہ بھی ہدایات جاری کیں کہ سرمایہ کاری کو راغب کرنے والے سی ڈی اے کے اقدامات کی مناسب تشہیر کی جائے۔

 

وزیراعظم شہباز شریف نے منصوبوں کو وقت سے پہلے مکمل کرنے پر زور دیا اور کہا کہ انتظامیہ وفاقی دارالحکومت کے ترقیاتی معیار پر سمجھوتہ نہیں کرے گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago