لاہور: وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔
اُن کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں کنسٹرکشن سیکٹر میں زور و شور سے کام جاری ہے جس سے روزگار کے معتدد مواقع پیدا ہورہے ہیں۔
اُنہوں نے سیمنٹ کی ریکارڈ فروخت کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ حکومت معاشرے کے نچلے طبقے کو اپنی چھت کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ مارگیج سہولت سے معاشرے کے نچلے طبقے کے لیے آسانی سے مکانائی قرض کا انتظام ہورہا ہے جو کہ خوش آئند ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…