لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے رائیونڈ میں پنجاب پیری اربن ہاؤسنگ سکیم کا افتتاح کردیا۔
اس پراجیکٹ کا سنگ بنیاد لاہور رائیونڈ میں رکھا گیا جبکہ چنیوٹ ، ڈی جی خان ، چونیاں ، خانیوال ، خوشاب ، منڈی بہاؤالدین ، میانوالی ، جلال پور پیر والا اور سرگودھا کے مقامات پر بیک وقت تعمیر کا آغاز ہوگا۔
اس پراجیکٹ کی زمین پنجاب بورڈ آف ریونیو کی جانب سے فراہم کی جائے گی۔ پنجاب بورڈ آف ریونیو نے 35 ڈسٹرکٹس میں 133 احاطوں کی تشخیص کردی ہے جہاں 100 سے 500 تک ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر کی جائے گی۔
وفاقی حکومت مارک اپ سبسڈی سکیم میں ہر ہاؤسنگ یونٹ پر سبسڈی دے گی۔ یہ پراجیکٹ پنجاب حکومت اور نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا مشترکہ ہے۔
فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور نیشنل لاجسٹکس سیل ان سائٹس کو ڈیویلپ کریں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…