اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان آج سے مُلک بھر میں مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کررہے ہیں۔
اس ضمن میں وزیرِ اعظم ایف نائن پارک میں درخت لگائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق اس شجر کاری مہم کو وزارتِ ماحولیات اور کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) دیکھ رہے ہیں۔
سی ڈی اے نے اعلان کیا ہے اگلے چند ہفتوں میں اسلام آباد میں 5 لاکھ درخت لگائے جائیں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…