اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے علاقے جھل میں جاؤبیلہ سڑک کی تعمیر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔
تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ کم لاگت میں سڑکوں کی تعمیر کا سلسلہ ملک بھر میں جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ چار رویہ سڑک کی تعمیر میں فی کلومیٹر 20 کروڑ روپے کی بچت ہورہی ہے۔
سندھ میں آباد ی زیادہ اور وہاں کے لوگوں میں غربت ہے۔ سندھ اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں ترقیاتی کام کرائیں گے۔ ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کرنا ہے تو تمام علاقوں پر توجہ دینا ہوگی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…