وزیراعظم عمران خان نے ہکلہ ڈی آئی خان موٹروے کا افتتاح کردیا، 293 کلومیٹر کا یہ منصوبہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مغربی روٹ کا اہم جزو ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس کاریڈور پر 11 انٹرچینجز، 33 فلائی اوورز، 36 پل اور 119 انڈر پاس تعمیر کیے گئے ہیں اور اس منصوبے سے ڈی آئی خان، جنوبی خیبر پختونخوا، بلوچستان اور شمالی پنجاب میں کاروباری مرکز کے طور پر ابھرے گا۔
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ موٹروے سے زرعی اجناس کی منڈیوں تک ترسیل مزید آسان ہوجائے گی۔
وزیر مواصلات مراد سعید کے مطابق حالیہ حکومت نے ہکلہ ڈی آئی خان موٹروے پر نہایت تیزی سے کام کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ 1300 کلومیٹر کے اِس موٹروے پر موٹروے پولیس کو تعینات کیا گیا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…