پشاور: وزیرِ اعظم عمران خان نے بدھ کے روز پشاور میں مزدور طبقے کے لیے کم لاگت ہاؤسنگ منصوبے کا افتتاح کیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ 2056 فیملی اپارٹمنٹس لوگوں کو بذریعہ بیلٹنگ دیے جائیں گے۔
پراجیکٹ میں 30 کلاس رومز پر مشتمل ایک سکول کا قیام بھی شامل ہے۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ معاشرے کے نچلے طبقے کی اٹھان اُن کی حکومت کا اولین مقصد ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…