وزیرِ اعظم نے سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت کردی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق اُنہوں نے سندھ پیکج کے تحت جاری گرین لائن ٹرانسپورٹ اور دیگر منصوبوں پر پیش رفت رپورٹ طلب کی۔

اُنہوں نے کہا کہ سندھ پیکج کے تحت جاری منصوبے شہر کراچی کے اچھے مستقبل کے لیے اہم ہیں۔۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top