وزیرِ اعظم نے تجاوزات کی جانچ کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں تجاوزات کی جانچ کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایت کردی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُنہوں نے کہا کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ شہر کی انتظامیہ کو بڑے پیمانے پر شجر کاری کی مہم چلانی چاہیے تاکہ شہر میں ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top