اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے لوکل اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے ون ونڈو پورٹل کے بروقت اجراء کی ہدایت کردی۔
وہ جمعرات کو وزیرِ اعظم آفس میں خصوصی اقتصادی زونز کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔
اُن کا کہنا تھا کہ حکومت کاروبار میں آسانی یعنی ایز آف ڈوئنگ بزنس کیلئے تمام تر اقدامات کررہی ہے اور اس ضمن میں سب رکاوٹیں ہٹائی جارہی ہیں۔
وزیرِ اعظم کو آگاہ کیا گیا کہ ون ونڈو پورٹل کو بورڈ آف انویسٹمنٹ کی مدد سے تیار کیا جارہا ہے اور اس کا اجراء جلد کیا جائیگا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…