اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے ملک بھر میں جاری ہاؤسنگ پراجیکٹس کی بروقت تکمیل کے احکامات جاری کردیئے۔
اُنہوں نے گزشتہ روز وزیرِ اعظم آفس میں چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر سے ملاقات کی۔
وزیرِ اعظم کو ملک بھر میں جاری ہاؤسنگ پراجیکٹس پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
وزیرِ اعظم عمران خان نے جاری منصوبوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بروقت تکمیل کی ہدایت کی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…