وزیرِ اعظم نے جنگلات کی بحالی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ جنگلات کا تحفظ کیا جائے اور اُن کی بحالی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

انہوں نے کہا کہ ملک کے سبز احاطے کا تحفظ حکومتی ترجیحات میں سر فہرست ہے اور اس سب میں کوئی کسر روا نہ رکھی جائے۔

انہوں نے کہا کہ درختوں کی کٹائی روکی جائے کیونکہ چھانگا مانگا جنگل کے 25 ہزار ایکڑ کی صفائی کردی گئی ہے۔

وزیرِ اعظم کو آگاہ کیا گیا کہ ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت ایک ہزار ایکڑ پر درخت لگا دیے گئے ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top