اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے منگل کے روز گوجرانوالہ ڈیویلپمنٹ پلان اور نالہ لئی ایکسپریس وے پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کی ہدایت کردی۔
وہ ان پراجیکٹس کی ریویو میٹنگ کی صدارت کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ حکومت سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزس کی ڈیویلپمنٹ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔
اُنہوں نے یقین دہانی کروائی کہ حکومت ریجنل ڈیویلپمنٹ سٹریٹیجی کے لیے ہر ممکن تعاون کرنے کو تیار ہے۔
اُنھیں بتایا گیا کہ گوجرانوالہ پلان کے تحت زراعت، مینوفیکچرنگ اور سروسز سیکٹر پر کام جاری ہے۔
اُنھیں آگاہ کیا گیا کہ نالہ لئی ایکسپریس وے پراجیکٹ سے شہر کے موجودہ مسائل کا حل ہوگا اور یہاں معاشی سرگرمیاں جنم لیں گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…