وزیر اعظم کی سی ڈی اے کو رواں مالی سال میں 73 ارب روپے کی اضافی آمدن پر مبارکباد

اسلام آ باد: وزیر اعظم عمران خان نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ تعمیرات کے شعبے میں کامیابیوں کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم نے سی ڈی اے کو رواں مالی سال کے دوران تعمیرات کے شعبے میں 73 ارب روپے کی اضافی آمدن پر مبارک باد پیش کی۔

وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اضافی آمدن کے علاوہ سی ڈی اے کے اکاؤنٹ میں 26 ارب روپے پہلے سے موجود تھے جو ایک خوش آئند بات ہے۔

اپنے دوسرے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آ باد کو ایک مثالی شہر بنانے کا وقت آ گیا ہے۔ موجودہ حکومت معاشی استحکام میں تیزی سے کامیابیاں حاصل کر رہی ہے اور جلد دیگر بڑے شہروں کو بھی ترقی یافتہ شہروں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے حکومت تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago