اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب میں ترقیاتی سکیموں پر کام تیز کرنے کی خصوصی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق اُنہوں نے لاہور کا ایک روزہ دورہ کرنا تھا تاہم موسم کی خرابی کے باعث اُن کا دورہ منسوخ کردیا گیا۔
انہوں نے پنجاب کی سیاسی قیادت کے ساتھ ایک ورچول اجلاس میں شرکت کی جہاں اُن کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ پیکج کے تحت تمام منصوبوں کی بروقت تکیمل کی جائے۔
اُنہیں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے بتایا گیا کہ پنجاب کے بجٹ کا 66 فیصد حصہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص کیا گیا ہے۔
اُنہیں یہ بھی بتایا گیا کہ پنجاب میں تعمیرات کے لیے مختص کردہ 560 ارب روپے میں سے 530 ارب روپے رواں مالی سال میں خرچ کیے جائیں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…