اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے نالہ لئی کی توسیع کے منصوبے کے لیے 75 ارب روپے کی منظوری دے دی۔
یہ منظوری جمعرات کے روز وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت نالہ لئی توسیعی منصوبے کی ریویو میٹنگ میں دی گئی۔
وزیرِ اعظم نے افسران کو یہ تنبیہ کی کہ نالہ لئی کے دونوں اطراف پر کمرشل اور کثیر المنزلہ عمارات کی تعمیر کی جائے اور اس ضمن میں متعلقہ بای لاذ میں ترمیم کی جائے۔
وزیرِ اعظم کو آگاہ کیا گیا کہ یہ پراجیکٹ دو سالوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکمل کیا جائے گا اور اس کے اطراف میں دو مالز بھی بنائیں جائیں گے۔
وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ یہ پراجیکٹ راولپنڈی کے مستقبل کے لیے اہم ہے اور اس سے شہر میں سیلابی صورتحال سے بھی بچا جا سکے گا تاہم اس کی جلد سے جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…