وزیرِ اعظم نے کراچی میں خصوصی اقتصادی زون بنانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے کراچی میں پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت اسپیشل اکنامک زون بنانے کی منظوری دے دی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وہ اتوار کے روز سی پیک پراجیکٹس پر جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی تعلق مثالی ہے۔

اُنہوں نے سی پیک کے تحت ملک بھر میں بنائے جانے والی اقتصادی زونز پر اظہارِ اطمینان کیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top