Graana News

وزیراعظم آزاد کشمیر نے کم آمدن افراد کے لیے رہائشی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

وزیرِاعظم آزاد کشمیر نے کم آمدن افراد کے لیے 500 رہائشی یونٹس پر مشتمل کالونیوں کے رہائشی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

حکام کے مطابق مذکورہ منصوبہ کم آمدن افراد اور بالخصوص شہداء کی فیملیز کو رہائشی سہولت فراہم کرنے کے لیے تعمیر کیا جا رہا ہے۔

منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار محمد تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ یہ پہلا میگا پراجیکٹ ہے جو کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ (کے او آر ٹی) کے تعاون سے تعمیر کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ 500 رہائشی یونٹس والی کالونیوں پر مشتمل یہ منصوبہ آزاد کشمیر کے چار اضلاع بشمول کوٹلی، باغ، نیلم اور میرپور میں تعمیر کیا جائے گا۔

اس موقع پر وزیرِاعظم آزاد کشمیر نے خطے میں مختلف منصوبوں کے لیے 30 ارب روپے دینے پر سعودی ارب کی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago