Categories: Technology

پارک انکلیو فیز 2 میں ترقیاتی کام کی منصوبہ بندی

پارک انکلیو کے فیز 1 میں ترقیاتی کام کو تیز کرنے کے بعد اب سی ڈی اے منصوبے کے فیز 2 کے ترقیاتی کام کی طرف گامزن ہے۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اس سلسلے میں متعلقہ فارمیشنز کو ہدایت کی ہے پارک انکلیو فیز 2 میں ترقیاتی کام کے آغاذ کے لیے کو ڈیل کی باضابطہ کاروائی مکمل کریں۔
اس سلسلے میں انتظامیہ نے متعلقہ فارمیشنوں کو 3 ماہ کے اندر اس منصوبے کے لیے کوڈیل کی باضابطہ کاروائیوں ، منصوبوں اور ڈیزائن وغیرہ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ پاررک انکلیو فیز 2 میں ترقیاتی کام کا آغاذ کیا جا سکے ۔
مزید ہدایت دی گئی ہے کہ اس دوران آئی سی ٹی انتظامیہ سمیت دیگر متعلقہ محکموں اور دیگر افراد کو بھی پارک انکلیو فیز 2 کے انتظامی اور دیگر تکنیکی امور حل کرنے کے لئے بورڈ پر لیا جائے۔ یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ پہلے مرحلے میں رہائشی علاقہ تیار کیا جائے گا ، تاکہ الاٹوں کو ان کے پلاٹوں کا قبضہ دیا جائے اور بعد میں تجارتی رقبہ بھی تیار کیا جاسکے تاکہ تجارتی پلاٹوں کی نیلامی کی جاسکے تاکہ اس کے الاٹسٹس کو سہولیات فراہم کی جاسکیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More
Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago