Breaking News

راولپنڈی میں پہلے جدید سرکٹ ہاؤس کی تعمیر

راولپنڈی: ضلع راولپنڈی میں اپنی نوعیت کا پہلا جدید سرکٹ ہاؤس تعمیر کیا جائے گا۔ اس منصوبے کے لیے 1.84 ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق فنڈز کی مختص رقم صوبائی حکومت کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (ADP) کے تحت آتی ہے۔ مزید برآں، کمشنر راولپنڈی کے مری کیمپ آفس کی اپ گریڈیشن اور تزئین و آرائش کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ ریونیو آفیسر کی رہائش گاہ کی تعمیر اور تزئین و آرائش کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

نوآبادیاتی دور کی انتظامیہ میں، ایک سرکٹ ہاؤس ایک انتظامی یونٹ کے طور پر کام کرتا تھا، جو آنے والے افسران اور اہلکاروں کے لیے رہائش فراہم کرتا تھا۔ جبکہ ایک گیسٹ ہاؤس اور ہاؤسنگ انتظامی دفاتر کے طور پر بھی کام کرتا تھا۔

مزید یہ کہ راولپنڈی میں سرکٹ ہاؤس کی تعمیر کا کام 18 ماہ میں مکمل ہو گا۔ یہ سہولت 5 کنال کے رقبے پر سرکاری ملکیتی اراضی پر ہو گی، جسے اس مقصد کے لیے پہلے ہی منتخب کیا جا چکا ہے۔ علاوہ ازیں، مجوزہ ڈھانچہ 24 کنال اراضی پر محیط پانچ منزلہ عمارت ہوگی۔

سرکٹ ہاؤس کی تعمیر کے لیے ٹینڈر کا عمل جاری ہے۔ اور توقع ہے کہ اس کا ٹھیکہ اگلے ماہ دیا جائے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago