Graana News

اقوام متحدہ میں پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں اور متاثرین کی تصویری نمائش جاری

رواں ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں اور سیلاب زدگان پر بیتنے والی روداد کی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

حکام کے مطابق وزیرِاعظم  شہباز شریف کی ہدایت پر وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے اس نمائش کا اہتمام کیا۔ نمائش کا مقصد عالمی برادری کی توجہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی طرف مبذول کرانا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ امید کی جا رہی ہے کہ تصویری نمائش عالمی برداری کے سامنے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی حقیقت اجاگر کرنے میں کامیاب ہو سکے گی اور عالمی برداری تعمیر کے اس مشکل عمل میں پاکستان کے ساتھ کھڑی ہو گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago