راولپنڈی: پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) کے وائس چیئرمین ملک عابد علی کا کہنا ہے کہ اُن کا ادارہ ہر ممکن کوشش کرے گا کہ راولپنڈی کو ایک گرین ٹاؤن بنایا جائے۔
اُن کا کہنا تھا کہ اتھارٹی کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت پلانٹیشن کررہی ہے۔
انہوں نے شہریوں سے یہ اپیل کی کہ وہ بھی اتھارٹی کے پروگرام کے تحت درخت لگانے کو یقینی بنائیں تاکہ اتھارٹی کا بنایا ہوا پروگرام جلد از جلد مکمل ہو۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…