پی ایچ اے راولپنڈی نے 1206 ملین روپےکا بجٹ بنا لیا

rawalpindi park planning and development

راولپنڈی: پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی راولپنڈی نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ تیار کرلیا۔ مجموعی طور پر1204 ملین روپے کا بجٹ بنایا گیا ہے۔ بل 25 جولائی کو فنانس سب کمیٹی میں پیش کیا جائے گا، ادارے کو اوپننگ بیلنس کی مد میں 149ـ786 ملین روپے حاصل ہونے کی توقع ہے۔ بجٹ میں رواں مالی سال کے ترقیاتی اور غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے 1017 ملین روپے مختص کیے جائیں گے۔ اس کے بعد 30 جولائی کو بورڈ آف ڈائریکٹر ز کے اجلاس میں بجٹ توثیق کے لیے پیش کیا جائے گا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top