لاہور: پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے لاہور میں 51 میاواکی اربن جنگلات کے قیام پر کام شروع کردیا ہے۔
وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان فروری 12 کو ان میں سے ایک جنگل کا افتتاح کریں گے۔
میاواکی طریقہ شجر کاری کا جاپانی طریقہ ہے جس کے تحت انواع و اقسام کے پودے ایک ساتھ اگائے جاتے ہیں۔
اس طریقے کے تحت لگائے گئے درخت تیس گنا زیادہ فائدہ مند ہوتے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔