اسلام آباد: سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے پشاور ڈی آئی خان موٹروے پراجیکٹ کو منظوری کے لیے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکیٹیو کمیٹی (ایکنک) بھیج دیا۔
اس پراجیکٹ کی کُل لمبائی 360 کلومیٹر ہے اور اس پر 276.6 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔
علاوہ ازیں سی ڈی ڈبلیو پی نے دیر موٹروے کی تعمیر کے پراجیکٹ کو بھی منظوری کے لیے ایکنک بھیج دیا۔
تفصیلات کے مطابق اس پر 38.99 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔