اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 26 اضلاع میں پیری اربن ہاؤسنگ سکیم پر کام آئندہ ماہ سے شروع ہوگا۔
وہ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ اس سکیم کے تحت ایک گھر کی قیمت 1.4 ملین روپے ہوگی۔
اُن کا کہنا تھا کہ پراجیکٹ کا پہلا مرحلہ 3 ہزار کنال کی اراضی پر محیط ہوگا اور تمام مکانات معاشرے کے کمزور طبقے کو آسان اقساط پر دیے جائیں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…