اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے وزیرِ اقتصادی اُمور خسرو بختیار سے ملاقات کی جس میں اُنہوں نیشنل ہائی وے فائیو(این فائیو) کی بحالی کے لیے لیٹر آف ایکسچینج پر دستخط کیے۔
اس ڈاکومنٹ کے تحت چینی حکومت این فائیو کی بحالی اور تعمیر کے لیے 100 ملین ڈالر کا گرانٹ دے گی۔
این فائیو کے 66 کلو میٹر کے حصے کی دوبارہ سے تعمیر ہوگی جو کہ ضلع نوشہرو فیروز اور ضلع مٹیاری کے درمیان واقع ہے۔
خسرو بختیار نے چینی سفیر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پراجیکٹس میں چینی امداد قابلِ ستائش ہے۔
ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری اور زیرِ انتظام منصوبوں کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور زیرِ گفتگو آئے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…