ملتان میں ناردرن اور سدرن بائی پاس پرکمرشل سرگرمی کیلئے 50فٹ سیٹ بیک اور 30فٹ پارکنگ لین کی تجویز سامنے آگئی ، شہر مین ٹریٖک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے نئی تجاویز سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملتان شہر اور بائی پاسز پر کمرشل عمارتوں کی بائی لاز کی خلاف ورزی کے واقعات میں اضافہ ہو گیا جس کی وجہ سے آئندہ کیلئے ٹریفک معاملات سے نمٹنے کیلئے نئی تجاویز سامنے آگئی ہیں ، ذرائع کے مطابق ایم ڈی اے کی حدود میں تمام سڑکوں پر تعمیرات کیلئے30فٹ سیٹ بیک لازمی ہو گا بصورت دیگر ایسے تمام نقشے مسترد کردئیے جائیں گے، ایک پیٹرول پمپ سے دوسرے پیٹرول پمپ کا کم از کم فاصلہ ایک کلومیٹر لازمی ہونے کی تجویز بھی سامنے آئی ہے ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…