5 سے 6 بلین کی لاگت سے بننے والے پارکو کوسٹل ریفائنری منصوبے پر کام جاری اور 2025-26 تک یہ قومی دھارے میں شامل ہوجائے گی،یہ منصوبہ 250،000 ملین بیرل خام تیل روزانہ مہیا کرنے کی صلاحی رکھتا ہے ۔
اس منصوبے میں حکومت پاکستان کے 60 فیصد شئیرز ہوں گے اور ابو ظہبی انٹرنیشنل پٹرولیم انویسٹمنٹ کمپنی کے 30 فیصد جبکہ او۔ایم۔طی کے 10 فیصد شئیرز ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق ریفائنری کی تعمیر اس طرح کی جائے گی کہ اس میں یورو-4 اور یورو-5 کی خصوصیات سے تیل کی پیداوار کی صلاحیت ہو۔ یہ ریفائنری 20 سال تک ٹیکس سے آزاد رہے گی۔
کہ ریفائنریریز کسی بھی ملک کی توانائی کی سلامتی کے لئے ایک اسٹریٹجک اثاثہ ہیں کیونکہ وہ ناقابل اعتماد ایندھن کی فراہمی کو یقینی بناتے ہیں. ریفائنری ایک انتہائی پیچیدہ اور سرمایہ کاری کے لیے ایک وسیع صنعت ہے۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…