اگست 2021 میں مُلکی برآمدات میں 43 فیصد اضافہ

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق اگست 2021 میں مُلکی برآمدات میں 43 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اگست 2021 میں مُلکی برآمدات کا کُل حجم 2.26 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

یہ اضافہ اگست 2020 کے مقابلے میں ریکارڈ کیا گیا جب مُلکی برآمدات کا کُل حجم 1.58 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

جولائی 2021 میں کُل مُلکی برآمدات 2.35 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں اور گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top