Everyday News

فیٹف کی شرائط پوری کرنے سے متعلق پاکستان کی کوششیں قابلِ ستاءش ہیں: ایشیا پیسیفک گروپ

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایشیا پیسیفک گروپ نے فیٹف ایکشن پلان پاکستان کی درجہ بندی کو بہتر قرار دے دیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق ایشیا پیسفک گروپ نے پاکستان کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کر دیا ہے جب کہ فیٹف ایکشن پلان کی چوتھی کمپلائنس رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

فیٹف کے آن سائٹ جائزے میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات مزید روشن ہو گئے ہیں۔ البتہ اے جی پی کی شق 37 اور 38 پر عملدرآمد کیلئے مطمئن نہیں کیا جا سکا ہے مگر فیٹف نے 8 مشکل ترین شقوں پر عملدرآمد کو سراہا ہے۔

فروری 2022 کی کارکردگی کے جائزے کے بعد پاکستان کی درجہ بندی کو اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔

اے جی پی نے 40 میں سے 38 شرائط پر عملدرآمد کے حوالے سے اطمینان کا اظہار بھی کیا ہے پاکستان کو کڑی نگرانی والے ممالک کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

 

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago