اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے مشیر برائے کامرس و تجارت عبدالرزاق داؤد نے جمعرات کے روز کہا کہ یورپی یونین اور دیگر اہم مارکیٹوں کے لیے مُلکی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہارِ خیال کررہے تھے جہاں اُنہوں نے کہا کہ امریکہ، برطانیہ، نیدرلینڈز، سپین، اٹلی اور بنگلہ دیش کے لیے مُلکی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اُنہوں نے کہا کہ یہ اضافہ گارمنٹس، ٹیکسٹائل، پھلوں، سبزیوں اور پلاسٹک کی مد میں ریکارڈ کیا گیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…