پشاور: وزیرِ اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ سال 2028 تک ملک میں 10 بڑے ڈیم بنائے جائیں گے۔
اُنہوں نے بدھ کے روز مہمند ڈیم کا سائٹ وزٹ کیا اور جاری تعمیرات کا جائزہ لیا۔
اُن کا کہنا تھا کہ مہمند ڈیم سے لوگوں کے آبی اور بجلی کے مسائل حل ہوں گے اور یہ منصوبہ وقت پر مکمل ہوگا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔