اسلام آباد : حکام کے مطابق سکھ مذہب کے پیشوا بابا گرونانک کی 550 ویں سالگرہ پر پاکستان نومبرسے پہلےپہلے کرتارپور راہداری منصوبے پر کام مکمل کرنے کے لیے تیار ہے۔
وزارت خارجہ کے سنئیر حکام کا کہنا ہے کہ راہداری پر کام جاری ہے اور امید ہے کہ یہ کام نومبر تک تکمیل پاجائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے کرتارپور راہداری امن کے فروغ کے لیے کی جانے والی کاوشوں کا ثبوت ہے اور "ہم دوستی کا ہاتھ بڑھاتے رہیں گے۔ کرتارپور راہداری دوستی کے لیے ایک اہم منصوبہ ہے۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…