Graana News

وفاقی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ نے جاپان کو پاکستان کے ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی

وفاقی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے جاپانی سفیر سے ملاقات کے دوران پاکستان کے ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

حکام کے مطابق جاپانی سفیر واڈا مٹسوہیرو سے ملاقات میں وفاقی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی نے کہا کہ جاپانی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے ہمیشہ خوش آمدید کہا جاتا ہے، جس کے لیے انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان جاپان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور مشترکہ مفاد کے تمام شعبوں میں ان تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

علاوہ ازیں دونوں اسٹیک ہولڈرز نے پاکستان اور جاپان کے درمیان دیرینہ دوستی اور خوشگوار تعلقات سمیت متعدد موضوعات پر گفتگو کی۔

مزید برآں وفاقی سیکرٹری نے جاپانی سفیر کو پاکستان میں ہونے والے انٹرنیشنل ہاؤسنگ ایکسپو 2022ء میں شرکت کی دعوت بھی دی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago