کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز میں رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں 12.7 ملین ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔
کورونا وبا کے بعد اب تک 150 ملین ڈالر سے زائد کے بانڈز فروخت کیے جا چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں انویسٹمنٹ بانڈز میں ساری سرمایہ کاری امریکہ سے ہوئی۔
جاری شدہ تفصیلات کے مطابق اس سے مُلکی زر مبادلہ کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔