پاکستان سٹیٹ بنک کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کے مجموعی ذر مبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 15.9 ارب ڈالر ہو چکے ہیں۔ اس سلسلے میں مرکزی بنک نے ذخائر میں 138ملین ڈالر کا اضافہ دیکھاجس سے پچھلے ہفتے مجموعی ذخائر 8.6ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔
سٹیٹ بنک کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کچھ یوں ہیں
سٹیٹ بنک کے پاس ذر مبادلہ – 8.6ارب ڈالر
کمرشل بنکس کے پاس ذر مبادلہ – 7.3ارب ڈالر
مجموعی ذخیرہ – 15.9ارب ڈالر
مرکزی بنک نے مزید بتایا کے ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر انٹر بنک ٹریڈ میں دو پیسے گر گئی جس کےبعد نئی قیمت 156.25روپے ہو چکی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…