پاکستان اور ترکی کی حکومت نے آئیندہ 3 سالوں میں دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا معاہدہ کر لیا۔
حکام کے مطابق ترکی نے پاکستان کی 123 مصنوعات پر ٹیرف صفر کر دیا۔ علاوہ ازیں 92 پاکستانی مصنوعات کو اگلے 5 سے 10 کے لیے صفر ٹیرف مصنوعات کا درجہ دے دیا گیا۔ ترکی نے پاکستان کو کُل 261 ٹیرف لائنز دے دیں۔
پاکستان نے ترکی کی 16 مصنوعات کو ڈیوٹی فری کا درجہ دے دیا۔ اس کے علاوہ معاہدے کے تحت 16 مصنوعات کو اگلے 5 سے 10 سال کے لیے ڈیوٹی فری کر دیا گیا۔ معاہدے کے مطابق پاکستان نے ترکی کو کُل 130 ٹیرف لائنز دے دیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…