اسلام آباد: پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی نے 27 ارب 80 لاکھ روپے لاگت کے سیالکوٹ کھاریاں موٹروے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے 16 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات اسد عمر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈ نے سرکاری و نجی شراکت داری کے تحت سیالکوٹ کھاریاں موٹروے کی تعمیر پر غور کیا۔
اس سے قبل بورڈ نے پروجیکٹ کے ٹرانزیکشن سٹرکچر اور بڈنگ دستاویزی پیکج کی منظوری دی تھی اور کامیاب بولی دہندگان کی تجویز بالترتیب مارچ 2021ء اور جون 2021ء میں ہونے والی میٹنگز میں دی تھی۔ اس منصوبے میں 27.8 ارب روپے کی لاگت سے بلڈ آپریٹ ٹرانسفر (بی او ٹی) کی بنیاد پر 69 کلومیٹر گرین فیلڈ 4 لین موٹروے تعمیر کی جائے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…