اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے امریکہ سمیت دیگر ملکوں میں مقیم سمندر پار پاکستانی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس (آر ڈی اے) کی مراعات سے استفادہ کریں۔
نیویارک میں ایک تقریب سے اپنے خطاب میں شوکت ترین کا کہنا تھا کہ حکومت اقتصادی استحکام اور معاشی ترقی کیلئے کوشاں ہے اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کا اقدام انہی کاوشوں کی ایک کڑی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں نے ریکارڈ فارن ریزرو بھجوائے جو موجودہ حکومت پہ اعتماد کا اظہار ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کے فارن ریزرو 19 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…