حکومت نے لیّہ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 3 ارب روپے مختص کردیئے

ملتان: حکومتِ پنجاب نے لیّہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے 3 ارب روپے مختص کردیئے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سیکریٹری ہاؤسنگ ساؤتھ پنجاب لیاقت علی چٹھہ کا کہنا ہے کہ حکومت لیّہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سالانہ ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ دیگر منصوبوں پر بھی کام جاری ہے جن کا مقصد یہاں کے رہائشیوں کے مسائل کا حل ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top